تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فِرْقَہ بَنْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فِرْقَہ بَنْدی کے معانیدیکھیے
فِرْقَہ بَنْدی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مذہب وغیرہ کے فرق کی بنیاد پر گروہ اور جتھا بنانے کا عمل، جماعت بنانا، کسی گروہ کی تنظیم، مذہبی گروہ بندی، گروہ بندی
شعر
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں
کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
English meaning of firqa-bandii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- organization of people into various sects, polarization, caste distinction
फ़िरक़ा-बंदी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दलबंदी, गुटबंदी, धार्मिक आधार पर गुटबंदी
فِرْقَہ بَنْدی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فِرْقَہ بَنْدی)
فِرْقَہ بَنْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔